نوشہرہ ورکاں:طارق محمود سپیشل سیکرٹری سپیشلائیزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن تعینات 

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ نوائے وقت) حکومت پنجاب نے گریڈ 20 کے آفیسر طارق محمود ڈائریکٹر جنرل لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ پنجاب کی ٹرانسفر کر کے انہیں اسپیشل سیکرٹری سپیشلائیزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب تعینات کر دیا ہے سماجی شخصیت سیٹھ آفتاب احمد، سیٹھ بلال احمد، سیٹھ شکیل اسلم اور ڈاکٹر عمران نے طارق محمود کو نئی تعیناتی پر مبارکباد دی ہے اور ان کی ملک وقوم کی بہتر خدمت اور اچھی کارکردگی کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن