پنڈدادنخان، کندوال کے قریب برساتی پانی میں کار گرنے کا واقع

Sep 04, 2024

 پنڈ دادنخان(نامہ نگار)پنڈدادنخان ۔گزشتہ را ت بارش سے کندوال کے قریب برساتی پانی میں کار گرنے اور زیر تعمیر  پل کے  متبادل راستہ بہہ جانے سے ٹریفک کی روانی متاثرگاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں خوشاب للہ روڈ کندوال کے مقام پر دونوں طرف کی ٹریفک کافی دیر بند رہی اسٹنٹ کمشنر حلیمہ منیر موقع پر پہنچ گئی  مقامی انتظامیہ نے  ہیوی مشینری کی مدد سے راستہ بحال کروا دیا ۔

مزیدخبریں