پنڈدادنخان ،تحصیل بھر میں آشوب چشم کی بیماری پھیل گئی، اے سی کا نوٹس

Sep 04, 2024

 پنڈ دادنخان(نامہ نگار)پنڈدادنخان تحصیل بھر میں آشوب چشم کی بیماری پھیل گئی علاقے میں آئی ڈراپس کی قلت پر اسسٹنٹ کمشنر حلیمہ منیر نے نوٹس لے لیا محکمہ صحت کی طرف سے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پنڈ دادن خان سول ہسپتال کھیوڑہ سمیت 17 بنیادی مرکز صحت پر آنکھوں کے لئے ڈراپ مہیا کر دئیے گئے۔

مزیدخبریں