ملک بھر میں خانہ شماری کا آغازآج سے ہوگیا ، اس مہم میں بیاسی ہزار اہلکار حصہ لے رہے ہیں

محکمہ شماریات نے ملک بھر میں خانہ شماری کا آغاز کردیا ہے جس کے تحت گھروں پر سبز نشان لگا کر ووٹرز کی نشاندہی کی جا رہی ہے۔ خانہ شمری مہم میں بیاسی ہزار اہلکار حصہ لے رہے ہیں۔ سیکرٹری شماریات آصف باجوہ کے مطابق خانہ شماری میں گھر کے سربراہ اور شناختی کارڈ کا نمبر درکار ہو گا خانہ شماری سے حاصل ہونے والے نتائج کو خفیہ رکھا جائے گا اور کسی ادارے کو بھی نتائج تک رسائی نہیں دی جائے گی

ای پیپر دی نیشن