”خانانی اینڈ کالیا کیس“ ایف آئی اے کو اپیل تیار کرنے کی ہدایت

کراچی (وقت نیوز + ریڈیو مانیٹرنگ) وزارت قانون نے ایف آئی اے کو خانانی اور کالیا کے خلاف مقدمے میں اپیل تیار کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق خانانی اینڈ کالیا کے خلاف اپیل تیاری کے آخری مراحل میں ہے اور وزارت قانون نے ایف آئی اے کو اپیل دائر کرنے کی اجازت دیدی ہے۔
خانانی اینڈ کالیا

ای پیپر دی نیشن