لندن (اے پی پی) انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے چیمپئنز ٹرافی کےلئے ابتدائی 30 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا۔ وکٹ کیپر بلے باز میٹ پرائر نیوزی لینڈ کے خلاف آخری ٹیسٹ میں شاندار سنچری کرنے کے باوجود سلیکٹرز کا اعتماد حاصل کرنے میں ناکام رہے۔
چیمپئنز ٹرافی : میٹ پرائر انگلینڈ کے 30 رکنی سکواڈ میں جگہ بنانے میں ناکام
Apr 05, 2013