بنگلہ دیش کے سابق کرکٹر مظہر الحق انتقال کر گئے

ڈھاکہ (آئی اےن پی) بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی مظہرالحق دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ بتیس سالہ مظہر الحق اپنے گھر میں بیڈمنٹن کھیلتے ہوئے ہارٹ اٹیک کے باعث گر پڑے، انہیں سپتال پہنچایا گیا تاہم جانبر نہ ہو سکے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...