امریکی ٹی وی شو کی میزبان کوہلے کردیشن اور شوہر لیمر اوڈم پر چیریٹی کے نام پر فراڈ کے الزامات

Apr 05, 2013

لاس اینجلس (اے پی پی) امریکی ٹی وی شو کی میزبان کوہلے کردیشن اور اس کے شوہر باسکٹ بال کھلاڑی لیمر اوڈم چیریٹی کے نام پر فراڈ میں ملوث پائے گئے۔ پولیس کی تحقیقاتی ٹیم کی رپورٹ سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ کوہلے کردیشن اور ان کے شوہر باسکٹ بال کھلاڑی لیمراوڈم نے اپنی این جی او کیتھی کڈز جس کا مقصد سرطان سے متاثرہ بچوں کا علاج معالجہ کرانا ہے، کے نام پر 2.2 ملین ڈالر کا چندہ اکٹھا کیا ہے اور اب تک یہ رقم ایسے مریض بچوں کے علاج معالجے پر نہیں خرچ کی گئی۔

مزیدخبریں