دادو میں پولیو کا دوسرا کیس سامنے آ گیا

 دادو (ثناءنیوز) صوبہ سندھ کے ضلع دادو میں پولیو کا دوسرا کیس سامنے آ گیا۔ رواں سال ملک میں پولیو سے متاثرہ بچوں کی تعداد چھ ہو گئی۔ڈیڑھ سالہ سہانا میں پولیو کی تشخیص ہو گئی ہے۔ سہانا کو اب تک صرف ایک بار ویکسین دی گئی جس کے بعد ملک میں اب تک پولیو سے متاثرہ بچوں کی تعداد چھ ہو گئی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...