عالمی ادارہ صحت کا پشاور میں پولیو مہم کے معیار پر تحفظات کا اظہار

پشاور (نوائے وقت رپورٹ) عالمی ادارہ صحت نے پشاور میں پولیو مہم کے معیار پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ سربراہ عالمی ادارہ صحت ڈاکٹر الیاس درے کا کہنا ہے پشاور میں چلائی گئی پولیو مہم کا معیار غیر تسلی بخش ہے۔ پشاور میں سیوریج کے پانی میں بڑی مقدار میں پولیو وائرس پایا گیا۔ 13 بڑے شہروں میں سے صرف پشاور میں سیوریج کے پانی میں خطرناک وائرس پی ون کی تصدیق ہوئی ہے۔ 

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...