مقبوضہ کشمیر : فوجی کی نعش برآمد، آنکھیں نکال دیں ‘”حکومت جواب دے“ اسمبلی میں ہنگامہ

Apr 05, 2013

جموں/سرینگر (اے پی اے) اخنور میں ایک فوجی کی نعش برآمد ہوئی جس کی دونوں آنکھیں پھوڑ دی گئی تھیں۔ راکیش دت نامی کے قتل پر اسمبلی میں زبردست ہنگامہ آرائی ہوئی۔ نیشنل کانفرنس کے ممبر آر ایس شرما نے ایوان میں یہ معاملہ اٹھایا اور حکومت سے جواب مانگا ۔

مزیدخبریں