نئی دہلی (اے ایف پی) وسطی بھارت میں ایک شخص نے کلہاڑی سے 5 خواتین اور 4 لڑکیوں کو قتل کر دیا۔ بتایا جاتا ہے ملزم کا ذہنی توازن درست نہیں تھا۔ اور اس کی بیوی بھی اسے چھوڑ کر جا چکی تھی۔
بھارت میں پاگل نے کلہاڑیسے 9خواتین کو قتل کر دیا
Apr 05, 2013