بھارتی عدالت نے گینگ ریپ کے تین ملزموں کو پھانسی کی سزا سنا دی

Apr 05, 2014

ممبئی (اے ایف پی)  بھارتی عدالت نے گینگ ریپ کے تین ملزموں کو پھانسی کی سزا سنا دی۔ گزشتہ سال بڑھتے ہوئے جنسی جرائم پر قانون میں تبدیلی کے بعد یہ پہلی پھانسی کی سزا ہے جو سنائی گئی۔ تینوں ملزم گینگ ریپ کے دو کیسوں میں ملوث پائے گئے  تھے۔

مزیدخبریں