لندن (آئی این پی) فیڈریشن آف انٹرنیشنل کرکٹرز ایسوسی ایشن نے بھارتی بورڈ کے سابق سربراہ سری نواسن کوآئی سی سی اجلاس میں شرکت سے روکنے کا مطالبہ کر دیا۔ ایگزیکٹو چیئرمین پال ماش نے کہا کہ سری نواسن پر آئی پی ایل میںکرپشن کے سنگین الزامات ہیں، ان کا اجلاس میں شرکت کرنا غیرقانونی ہو گا۔
فیکا کا بھارتی بورڈ کے سابق سربراہ سری نواسن کوآئی سی سی اجلاس میں شرکت سے روکنے کا مطالبہ
Apr 05, 2014