لاہور (این این آئی) پاکستان ہاکی فیڈریشن ملک میں انٹرنیشنل ہاکی کی واپسی کیلئے سرگرم ہوگئی، اذلان شاہ کی طرز پر پرائم منسٹر کپ کے انعقاد کیلئے فیڈریشن آف انٹرنیشنل ہاکی سے اجازت مانگ لی ۔پاکستان ہاکی فیڈریشن اپنی لیگ اور پرائم منسٹر گولڈ کپ شروع کرنے کیلئے خط لکھ دیا۔
پی ایچ ایف ملک میں انٹرنیشنل ہاکی کی واپسی کیلئے سرگرم ہوگئی
Apr 05, 2014