ڈاکٹر سکندر حیات گوندل کی جنرل ہسپتال تعیناتی

Apr 05, 2014

لاہور (نیوز رپورٹر) محکمہ صحت پنجاب نے ڈاکٹر سکندر حیات گوندل کو ایسوسی ایٹ پروفیسر آف سرجری پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ ولاہور جنرل ہسپتال تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

مزیدخبریں