وینا ملک مئی میں پاکستان آئیں گی

لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکارہ وینا ملک نے کہا کہ میں شادی کے بعد بہت خوش ہوں اور فی الحال شوبز سرگرمیاں شروع کرنے کا کوئی پروگرام نہیں۔ انہوں نے کہا میں اپنے شوہر کے ساتھ مئی میں پاکستان آ¶ں گی۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...