صولت مرزا سے تفتیش کے لئے جے آئی ٹی کا نوٹیفکیشن مچھ جیل کو موصول

Apr 05, 2015

کوئٹہ (نوائے وقت نیوز) صولت مرزا سے تفتیش کے لئے جے آئی ٹی کا نوٹی فکیشن مچھ جیل کو موصول ہو گیا۔ محکمہ داخلہ بلوچستان نے ہدایت کی ہے کہ جیل حکام جے آئی ٹی سے مکمل تعاون کریں۔ صولت مرزا سے تفتیش کے لئے جے آئی ٹی مچھ جیل کا دورہ کرے گی۔

مزیدخبریں