سابق ایس ایس پی محمد علی نیکوکارا کا برطرفی کیخلاف قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ

اسلام آباد( صباح نیوز)حکم عدولی کے الزام میں برطرف اسلام آباد پولیس کے سابق ایس ایس پی محمد علی نیکوکارا نے اپنی برطرفی کیخلاف قانونی چارہ جوئی کافیصلہ کرلیا ہے۔ محمد علی نیکوکارا فیڈرل سروسزٹربیونل یا سپریم کورٹ سے رجوع کرسکتے ہیں۔  محمد علی نیکوکارا کی برطرفی سے پولیس افسروں میں بے چینی پائی جاتی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...