اسلام آباد (آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ میں جنوبی وزیرستان کے علاقہ 2010 ء میں ہونے والے ڈرون حملہ میں ہلاک ہونے والے دوافراد کے قتل کے مقدمہ کے اندراج کے لیے کیس سماعت کے لیے مقرر کردیاگیا ہے۔ جسٹس شوکت عزیز صدیقی پر مشتمل سنگل بینچ منگل کے روز ڈرون حملہ کیس کی سماعت کرے گا۔
ڈرون حملہ کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس پر مشتمل سنگل بنچ منگل کو سماعت کر یگا
Apr 05, 2015