لاہور (کلچرل رپورٹر) لاہور آرٹس کونسل کے زیراہتمام چار ڈرامے بلھا، لو پھر بسنت آئی، کون ہے یہ گستاخ اور دارا، 10,9,8,7 اپریل شام7:30 بجے الحمراءہال نمبر II میں پیش کئے جائیں گے، ایگزیکٹو ڈائریکٹر لاہور آرٹس کونسل کیپٹن (ر) عطاءمحمدخان کی خصوصی دلچسپی پر ان ڈراموں کا آغاز کیا گیا۔