لاہور (کلچرل رپورٹر) لاہور آرٹس کونسل کے زیراہتمام چار ڈرامے بلھا، لو پھر بسنت آئی، کون ہے یہ گستاخ اور دارا، 10,9,8,7 اپریل شام7:30 بجے الحمراءہال نمبر II میں پیش کئے جائیں گے، ایگزیکٹو ڈائریکٹر لاہور آرٹس کونسل کیپٹن (ر) عطاءمحمدخان کی خصوصی دلچسپی پر ان ڈراموں کا آغاز کیا گیا۔
الحمرا آرٹس کونسل کے زیراہتمام ڈرامے 7 اپریل سے شروع ہونگے
Apr 05, 2015