برطانیہ (نیٹ نیوز) عام طور پر کوہِ پیمائی کے دوران کوہِ پیماؤں کو رات گزارنے کے لیے ایسی ہموار جگہ یا پہاڑ کی تلاش کرنا ہوتی ہے جہاں باآسانی خیمہ نصب کرکے بستر بچھایا جاسکے۔ کوہِ پیماؤں کی اس مشکل کیلئے برطانوی کاؤنٹی ویلز میں ایسے خیمے دستیاب ہیں ۔ 3ہزار فٹ کی فضائی بلندی پر بھی ناہموار سطح سے باآسانی لٹکایا جاسکتا ہے۔
پہاڑوں پر 3ہزار فٹ کی بلندی پر لٹکائے جانے والے خیمے
Apr 05, 2015