لوسی سفاروا اور بیتھنی میٹک سیانڈز نے میامی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا ویمن ڈبلزکا ٹائٹل جیت لیا

Apr 05, 2016

میامی (اے پی پی) جمہوریہ چیک کی نامور ٹینس سٹار لوسی سفاروا اور انکی امریکن جوڑی دار بیتھنی میٹک سیانڈز نے میامی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا ویمنز ڈبلزکا ٹائٹل جیت لیا۔ انہوں نے فائنل میں جرمنی کی تمیا بابوس اور انکی قزاقستان کی جوڑی دار یاروسلیوا شیوڈوا کو شکست دیکر سے ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔

مزیدخبریں