لاہور ہائیکورٹ بار میں ذوالفقار علی بھٹو کی برسی پر دعائیہ تقریب

لاہور (وقائع نگار خصوصی)لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن میں سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو شہید کی برسی کے موقع پر دعائیہ تقریب لاہور ہائیکورٹ بار کے کیانی ہال میں کی گئی، تقریب میںسابق سیکریٹری سپریم کورٹ بار راجہ ذوالقرنین، زاہد چوہدری، سابق وزیر قانون رانا اعجاز، عبداللہ ملک و دیگر وکلا نے شرکت کی، تقریب کے دوران شرکاء نے ذوالفقار علی بھٹو کی ملک کے لئے خدمات کو سراہا اور ان کے ایصال ثواب کیلئے دعائے مغفرت کی گئی۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...