لاہور(وقائع نگار خصوصی)مسلم لیگ( ن) کے ایم پی اے ملک محمد نواز کی نااہلی کیلئے درخواست پر جواب طلب ٭پی آئی اے میں پائلٹس کی بھرتیاں روکنے کے حکم امتناعی میں آج تک توسیع، ریکروٹمنٹ مینجر طلب ٭تین رکنی فل بنچ آج نجی سکولز کی فیسوں کے متعلق کیس کی سماعت کرے گا ٭توہین عدالت کی درخواست پر چیف انفارمیشن کمشنر کو نوٹس جاری ٭اینٹی کرپشن افسروں کیخلاف درخواست پر فریقین کے وکلاء بحث کیلئے طلب ٭توہین عدالت کی درخواست پر ایم ڈی سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کو نوٹس جاری ۔
٭٭ مختصرعدالتی خبریں٭٭
Apr 05, 2018