فیروز والا پنڈ میں جعلی ادویات تیار کرنے والی فیکٹری سیل، مالک فرار

فیروزوالہ( نامہ نگار) محکمہ صحت کی ٹیم نے پنڈ فیروزوالہ میں چھاپہ مار کر جعلی ادویات تیار کرنے والی فیکٹری پکڑ لی ۔ بھاری مقدار میں تیار شدہ مضر صحت ادویات قبضہ میں لے لیں فیکٹری کا مالک فرار ہو گیا ۔ محکمہ ہیلتھ نے فیکٹری سیل کر دی فیروزوالہ پولیس نے فیکٹری مالک حامد اسحاق کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

ای پیپر دی نیشن