مدھیہ پردیش: وزیر مملکت کا درجہ ملنے پر 2 بابے نرمادر دریا کے تحفظ کی مہم سے دستبردار

Apr 05, 2018

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) وزیر مملکت کا درجہ ملنے پر دو مذہبی لیڈر (بابا) مدھیہ پردیش حکومت کے سکینڈل زدہ منصوبے مہم سے علیحدہ ہو گئے جس کے تحت دریائے نرمادر کے تحفظ کی مہم شروع کی جانی تھی۔ بی جے پی حکومت نے ایک رکن پارلیمنٹ نے نرمادر نند مہاراج‘ سہری ہرنند‘ کمپیوٹر بابے‘ بہیو مہاراج اور پنڈت یوگندرا مہنت کو یہ درجہ دے دیا تھا۔مہم کے تحت دریا کے کنارے درخت لگائے جانے تھے۔ کمپیوٹر بابا اور یوگندر‘ مہنت کا مؤقف ہے ریاستی حکومت نے مطالبات پورے کر دیئے ہیں۔

مزیدخبریں