سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف اورسابق چیف جسٹس افتخار محمدچوہدری کیخلاف دائرتوہین عدالت کی درخواستیں خارج کر دی ہیں ،چیف جسٹس میاں ثاقب نثارکی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے دونوں درخواستیں عدم پیروی کی بنا پر خارج کی ہیں۔درخواست گزاروکیل ریاض راہی نے دلائل دینے سے معذرت کرلی تو عدالت نے درخواستیں خارج کردیں۔
نواز شریف اورسابق چیف جسٹس افتخار محمدچوہدری کیخلاف دائرتوہین عدالت کی درخواستیں خارج
Apr 05, 2018 | 15:54