اسلام آباد (اے پی پی) نیلم جہلم پن بجلی منصوبے کی مکمل پیداواری استعداد کو قومی گرڈ سے منسلک کرنے کا تجربہ کامیاب رہا۔وزیر بجلی عمر ایوب نے کہا کہ 969 میگاواٹ کے نیلم جہلم پاور پلانٹ کی مکمل پیداواری استعداد کے لئے تجربہ جمعرات کوکامیابی کیساتھ قومی گرڈ پر کیا گیا۔
نیلم جہلم پن بجلی منصوبے کی مکمل پیداواری استعداد کو قومی گرڈ سے منسلک کرنے کا تجربہ کامیاب
Apr 05, 2019