دنیا کے امیر ترین شخص ایمزون کے بانی کی مہنگی ترین طلاق

Apr 05, 2019

نیو یارک (نیٹ نیوز) دنیا کے امیر ترین شخص ایمزون کے بانی کی مہنگی ترین طلاق کے معاملات طے پا گئے۔ جوڑا ایک دوسرے سے الگ ہو گیا اور اس حوالے سے انہوں نے تمام معاملات کو طے کر لیا ہے۔ جی ہاں دنیا کے امیر ترین شخص اور ایمزون کے بانی جیف بیزوز اور ان کی اہلیہ میکنزی شادی کے 25 سال بعد ایک دوسرے سے الگ ہو گئے ہیں۔

مزیدخبریں