نماز پنجگانہ واقعہ معراج کا عظیم ترین تحفہ ہے: حافظ عبدالغفارروپڑی

لاہور(خصوصی نامہ نگار) نماز پنجگانہ واقعہ معراج کا عظیم ترین تحفہ ہے۔ نماز اللہ کے ساتھ بندگی کاتعلق استوار کرنے اوراللہ سے رشتہ جوڑنے کا بہترین ذریعہ اور مومن کی معراج ہے۔ نماز قائم کرنا دین کو قائم کرنے کے مترادف ہے۔ جماعت اہل حدیث پاکستان کے امیر حافظ عبدالغفار روپڑی نے گذشتہ روز اپنے ایک بیان میں کیا۔

ای پیپر دی نیشن