اسلام آباد (نوائے وقت نیوز) اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کا نام ای سی ایل سے نکال دیا۔ شہبازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ شہبازشریف اپنی پوتی کی عیادت کیلئے چند روز میں لندن روانہ ہونگے۔