لاہور (نمائندہ سپورٹس +سپورٹس رپورٹر)قومی کرکٹر اظہر علی نے شراب بنانے والی کمپنی کی جانب سے سپانسرڈ شرٹ پہننے سے انکار کر دیا ہے۔ 34سالہ پاکستانی کھلاڑی اظہر علی برطانوی کاؤنٹی سمرسیٹ کیلئے کھیلتے ہیں‘ اظہر علی نے کمپنی کے لوگووالی شرٹ پہننے سے انکار کر دیا کیونکہ کہ یہ اسلامی اقدار کے خلاف ہے‘ انہوں نے ٹربیوٹ کے لوگو کے بغیر شرٹ پہنی۔
اظہر علی کا شراب بنانے والی کمپنی کی سپانسرڈ شرٹ پہننے سے انکار
Apr 05, 2019