پالتو بلیاں بھی کرونا کی منتقلی کا سبب بن سکتی ہیں: نئی تحقیق

بیجنگ (نیٹ نیوز) خبردار پالتو بلیاں بھی کرونا وائرس کی گھروں اور لوگوں میں منتقلی کا سبب بن سکتی ہیں۔ چین میں ہونے والی نئی تحقیق کے مطابق مہلک وائرس ایک بلی سے دوسری بلی میں آسانی سے منتقل ہو سکتا ہے۔ نئی تحقیق میں اس بات کی تصدیق کی گئی ہے کہ پالتو جانوروں میں بلی وائرس سے سب سے زیادہ غیرمحفوظ ہے۔

ای پیپر دی نیشن