خانیوال(خبرنگار)مصائب اور آفات سے حفاظت کیلئے بخاری شریف کی تلاوت بزرگانِ دین کا مجرب عمل ہے کورونا وائرس سے حفاظت کیلئے علماء کرام اپنے اپنے مقامات پر رہتے ہوئے بخاری شریف کی تلاوت کا اہتمام کریں۔ ان خیالات کا اظہار تحفظ نظریہ پاکستان فورم کے مرکزی چیئرمین ڈاکٹر مفتی خالد محمود ازھر نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
مصائب اور آفات سے حفاظت کیلئے بخاری شریف کی تلاوت بزرگان دین کا مجرب عمل ہے: مفتی خالد محمود
Apr 05, 2020