واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی انٹیلی جنس کمیونٹی کے انسپکٹر جنرل مائیکل اٹنکسن کو برطرف کر دیا ہے۔ اٹنکسن صدر ٹرمپ کی جانب سے یوکرائن کو جوبائیڈن کے خلاف کرپشن کے معاملے کی تحقیقات کیلئے دباؤ ڈالنے کے معاملے کی تفتیش کر رہے تھے۔