گوجرانوالہ: پتنگ بازوں کو بغیر کسی کارروائی کے گھربھجوایا جانے لگا

Apr 05, 2020

گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی ) تھانہ سبزی منڈی پولیس نے عبدللہ نامی شخص کو پتنگ بازی کرتے ہوئے گرفتار کیا جسے تھانہ میں قانونی کاروائی کیے بغیر چھوڑ دیا گیا اسی طرح دیگر تھانہ جات میں بھی پتنگ بازوں کے خلاف موئژکاروائیاں عمل میں نہیں لائی جا رہی جس کے باعث پتنگ بازی کا سلسلہ مزید بڑھ گیا ہے ۔

مزیدخبریں