اسلام آباد (نیٹ نیوز) وزرات تجارت نے ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان (ٹی سی پی)کو 50 ہزار میٹرک ٹن چینی درآمد کرنے کے لیے ٹینڈر جاری کرنے کی ہدایت کر دی ، ٹی سی پی مہنگی بولیوں کے باعث پہلے دو ٹینڈرز منسوخ کر چکا ہے۔
حکومت کا چینی درآمدکرنے کیلئے تیسری بار ٹینڈر جاری کرنیکا فیصلہ
Apr 05, 2021