چوہدری ایاز کی والد ہ کی وفات پرسیاسی و سماجی شخصیات کا اظہار تعزیت

Apr 05, 2021

راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹرسے) مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما چوہدری ایاز کی والد ہ کی وفات پر،صوبائی وزیر راجہ راشد حفیظ،  محمد حنیف عباسی ،سردار نسیم خان،ملک عشرت باری،چوہدری محمد طیب،زمرد خان،حاجی پرویز خان ،راجہ جاوید اخلاص ، حاجی امجد، زیب النسا اعوان ،جاوید مغل ،شوکت بٹ ،زمرد خان ،راحت قدوسی ،راجہ ارشد ،سید شاہ اقبال،ضیا اللہ شاہ، عتیق سرور ،راجہ حنیف،ڈاکٹر جمال ناصر ،چوہدری اسامہ تنویر ،راجہ جہانداد ،حاجی ظفر اقبال، ممبران کینٹ بورڈ شفیق ،ملک ساجد ،ارشد قریشی ،ملک عثمان،شاہد مغل،حافظ حسین احمد ،ملک منصور،راجہ عرفان امتیاز،چوہدری خرم شہزاد، چوہدری خرم صدیق، چوہدری چنگیز ،حاجی خالد بٹ، راجہ پرویز، چوہدری افتخار احمد، عابد عباسی ناظم ،چوہدری خالد ، حاجی الیاس ،محمد افضل کھوکھر ،حاجی گل زرین راجہ سفیر ، راجہ ظریف ،صدیق الفاروق ،چوہدری حماد افضل ،راجہ عمر،فاروق خٹک ،ناصر مغل ، راجہ ندیم ناظم ،ملک فیاض ،طیب قریشی ،قاضی عبدالوقار، یاسر بٹ، پیر محمد ندیم سلطان سجادہ نشین دربار عالیہ حق باہو، راجہ ظفر ،راجہ حمید ایڈووکیٹ اور دیگر نے اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحومہ کے لئے دعائے مغفرت کی ہے ۔

مزیدخبریں