جھگیوں میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

Apr 05, 2021

راولپنڈی(جنرل رپورٹر)روات کے علاقے موہری جھیک نزد گورنمنٹ سکول چیمبر روڈ کے کنارے واقع جھگیوں میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، ریسکیو1122کے ترجمان کے مطابق روڈ کے کنارے جھگیاں واقع ہیں جہاں پر اچانک آگ بھڑک اٹھی اطلاع ملنے پر عملہ اور فائر بریگیڈ کی گاڑیاں موقع پر پہنچ گئیں جنہوں نے آگ پر قابو پالیا۔

مزیدخبریں