ویسٹ انڈیزاورسری لنکاکے درمیان دوٹیسٹ میچوں کی سیریز ڈراہو گئی۔ سیریزکے نتائج سے آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ پوزیشنز میں کوئی تبدیلی واقع نہیں ہوئی۔بھارت 520اورنیوزی لینڈ420کے ساتھ دوٹاپ ٹیمیں ہیں۔جن کے درمیان چیمپئن شپ کاپہلافائنل جون میں انگلینڈ کے ساتھمپٹن گرانڈ میں کھیلاجائے گا۔آسٹریلیا332،انگلینڈ442اورپاکستان 286پوائنٹس کے ساتھ ٹاپ فائیومیں شامل ہیں۔
ویسٹ انڈیز اورسری لنکا
Apr 05, 2021