پتوکی پولیس نے نیم بیہوشی کی حالت میں ملنے والے بچے کو ورثاء کے حوالے کر دیا

قصور(نمائندہ نوائے وقت) پتوکی صدر پولیس کو گزشتہ روز حبیب آباد کے قریب واقع سی این جی اسٹیشن کے پاس سے  ایک بچہ نیم بے ہوشی کی حالت میں ملاور کوشش کرکے اس کے ورثاء کو تلاش کرکے انکے حوالے کردیا ۔بچے کی شناخت شہرام ولد صابرکے بلاک اوکاڑہ کے نام سے ہوئی ۔ورثاء نے پولیس کی کاوش پر انکا شکریہ ادا کیا ۔

ای پیپر دی نیشن