گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی)جی ایس سی گیپکو نے 2018سے تاخیر کا شکار کوٹ آغا پسرور 132کے وی ٹرانسمیشن لائن کی تکمیل کا سنگ میل عبور کرلیا 12کلو میٹر لمبی لائن ڈبل سورس ہونے کے باعث مزید افادیت کی حامل ہوگی ہے جبکہ 2026ایم بی اے کا ٹرانسفارمر بھی اس ٹرانسمیشن لائن کے ساتھ شامل کرلیا گیا جس سے لوڈشیڈنگ سے خاطرخواہ کمی جبکہ بہتر بجلی کی سپلائی بہترہوگی اس منصوبے کے اپریشنل ہونے سے ایک طرف تو بجلی کے سسٹم میں بہتری آے گی ۔