حکومت پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کرے:موٹرکارڈیلرایسوسی ایشن


خانیوال (نمائندہ خصوصی)موٹرکارڈیلرایسوسی ایشن کے صد رپیر سید ناصر شاہ نے کہا ہے کہ حکومت ٹیکسوں میں کمی کرے ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز صحافیوں سے گفتگو کے دوران کیا انہوں نے مزیدکہاکہ حکومت پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اس کے ساتھ پٹرولیم لیوی کی صورت میں ٹیکسز میں بھی کمی کرکے عوام کو ریلیف دے ۔

ای پیپر دی نیشن