لڈن (نامہ نگار ) موضع احمدآباد کے رہائشی سید معطر مہدی نے کہا کہ با اثر زمیندار فتح محمد لکھویرا نے سرکاری سڑک پر ٹربائن لگا کر دربار کے قبرستان کو جانے والے راستے پر قبضہ کر رکھا ہے،سڑک بند ہونے سے مکینوں کو مشکلات کا سامنا،ملتان ہائی کورٹ نے بھی راستہ کھولنے کا حکم جاری کیا لیکن کوئی کارروائی نہ کی گئی حکام نوٹس لیں