احساس کفالت پروگرام‘ناجائز کٹوتی کے چار ملزم رہا کر نے کا  حکم

Apr 05, 2022


منڈا چوک (نامہ نگار) سینئر سول جج کریمنل ڈویڑن سپیشل مجسٹریٹ کورٹ ایف آئی اے ملتان خرم شہزاد نے احساس کفالت پروگرام کے تحت خواتین سے ناجائز کٹوتی کرنے کے مقدمہ میں گرفتار چار ملزمان شاہ رخ اسلم، محمد عرفان، سید گلاب علی رضا اور عبدالصبور کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری منظور کر لی اور  رہائی کا حکم دیا ہے

مزیدخبریں