ئملتان (خصوصی رپورٹر ) شعبہ حادثات اور بیرونی مریضاں سے وارڈز میں منتقلی کے عمل کو آسان بنانے کی غرض سے مریض دوست فاؤنڈیشن نے نشتر ہسپتال کو ویل چیئرز اور سٹریچرز کا عطیہ دیا ہے۔ اس حوالے سے پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا مہمان خصوصی وائس چانسلر نشتر میڈیکل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر رانا الطاف احمد تھے۔ ۔
ذوالفقار علی بھٹہ نے عوام کو سیاسی شعور اور براہ راست ووٹ کا حق دیا ملک کو بحران میں مبتلا کر کے عمران خان کو شہید بھٹو کی یاد آگئی: عابدہ بخاری
Apr 05, 2022