بھارت، تعلیمی بورڈز نے نصاب سے مغلیہ سلطنت کے اسباق نکال دئیے

نئی دہلی (این این آئی)بھارت میں سینٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن اور ریاست اتر پردیش کے تعلیمی بورڈز نے مغلیہ سلطنت کے اسباق تاریخ کے نصاب سے نکال دئیے۔ تاریخ کے نصاب پر نظرثانی کرتے ہوئے بارہویں جماعت کی کتابوں سے مغل بادشاہوں اور مغل عدالتوں کے اسباق نکال دیے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن