اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعظم آزاد کشمیر کے بیٹے عمر تنویر کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ عمر تنویر پر نجی مال کے ڈائریکٹر کی مدعیت میں مقدمہ ملازمین پر تشدد پر کیا گیا۔
ملازمین پر تشدد، وزیراعظم آزاد کشمیر کے بیٹے عمر تنویر کیخلاف مقدمہ
Apr 05, 2023